پوپ فرانسس نازی حراستی مرکز آؤشوِٹس کا دورہ کریں گے

پوپ فرانسس نازی حراستی مرکز آؤشوِٹس کا دورہ کریں گے

  

ویٹیکن(اے پی پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس نازی جرمن دور کے بدنامِ زمانہ حراستی مرکز آؤشوِٹس کا دورہ کریں گے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پوپ جولائی میں اپنے دورہ پولینڈ کے موقع پر ماضی کے اس نازی اذیتی مرکز بھی جائیں گے۔ جنوبی پولینڈ میں واقع اس اذیتی مرکز میں لاکھوں انسانوں کا ہلاک کیا گیا تھا۔ اس سے قبل پوپ جان پال نے 1979ء جب کہ پوپ بینیڈکٹ نے 2006ء میں اس مرکز کا دورہ کیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -