بسمہ معروف نے ویرات کوہلی سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی

بسمہ معروف نے ویرات کوہلی سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی

  

چنائی(این این آئی)پاکستانی خاتون کرکٹر بسمہ معروف نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ وہ اپنے آئیڈل بلے باز سے بیٹنگ ٹپس لیں گی انہوں نے کہا کہ وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران ویرات کوہلی سے ملنے کی پوری کوشش کریں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -