دمام سے لاہور آتے ہوئے 70سالہ بزرگ ظفر دوران پرواز جاں بحق

دمام سے لاہور آتے ہوئے 70سالہ بزرگ ظفر دوران پرواز جاں بحق

  

لاہور(وقائع نگار) دمام سے لاہور آتے ہوئے 70سالہ بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے دوران پرواز جاں بحق ہو گیا ۔ذرائع کے مطابق 70سالہ ظفر دمام سے لاہور آ رہا تھا کہ پرواز کے دوران اس کو دل کا دورہ پڑ گیا اور وہ جاں بحق ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -