بارش کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک شخص شدید زخمی

بارش کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک شخص شدید زخمی

  

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی) بارش کے باعث موٹر سائیکل سلپ ۔ایک شخص شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی موٹر سائیکل سوار عبدالرحمن وزیرآباد جاتے ہوئے غلہ منڈی گکھڑ کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے کے سبب شدید زخمی ہو گیا مضروب کو طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -