17 سالہ لڑکی اغواء

17 سالہ لڑکی اغواء

  

حبیب آباد (نمائندہ خصوصی) ستر ہ سالہ دو شیزہ کو تین افراد نے اغواء کر لیا تفصیلات کے مطابق کو ئٹہ کے رہائشی لال محمد کی ستر ہ سالہ بیٹی زری لال کو ملزمان عزیز خاں ، رشید خاں اور شیر یں خاں اغواء کر کے لے گئے پو لیس نے مقد مہ درج کر کے مغو یہ کی بازیابی کیلئے چھاپے مار نے شروع کر دئی متاثر ین نے مین روڈ پر احتجاج کر تے ہو ئے وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ کیا۔

مزید :

علاقائی -