وزیراعلیٰ کا گوجرخان میں چھت گرنے کے باعث 3 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا گوجرخان میں چھت گرنے کے باعث 3 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ ...

  

لاہور(خصوسی رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گوجر خان کے نواحی علاقے بھنگالی میں مکان کی چھت گرنے کے باعث 3 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیاہے۔

اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -