صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم بین الااقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے عدیس ابابا پہنچ گئے

صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم بین الااقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے عدیس ابابا ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)صوبائی وزیر ہا وسنگ اربن ڈویلپمنٹ مواصلات وتعمیرات ملک تنویر اسلم اعوان بین الااقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے ایتھوپیا کے شہر عدیس ابابا پہنچ گئے ۔ انہیں وزیر اعظم نواز شریف نے نکاسی آب اور آبی وسائل کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس کے لیے پاکستان کی نمائندگی کے لیے نامزد کیا ہے۔ یہ کانفرنس SANITATION & WATER FOR ALL جو کہ 100 سے زائد ممالک کی نمائندہ تنظیم ہے، کے زیراہتمام 15 سے 17 مارچ تک منعقد ہورہی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -