فلاور شو 23 مارچ سے شروع ہوگا
ملتان (سٹی رپورٹر) کینٹ بورڈ ملتان کے زیر اہتمام61واں سالانہ فلاور شو 23(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
مارچ سے کمپنی باغ میں شروع ہو گااور 10اپریل تک جاری رہے گا اس فلاور شو کے چیف جج بریگیڈےئر محمد اعجاز ہوں گے جبکہ ججز میں لیفٹنٹ کرنل 404ایوی ایشن گروپ کے محمد عمران ،لاگ ایریا کے لیفٹنٹ کرنل شہبا ز غنی ، سمیت میجر عابد حسین ، اور کینٹ بورڈ ملتان ہارٹی کلچر سٹ میڈ م مہناز اختر ہونگی تما م انٹریز جو یہ ججز صاحبان کا پینل معائنہ کریا گا اس بار اب تک 85انٹریز موصول ہو چکی ہیں جن میں آرمی ہیڈ کوارٹر ز ، آرمی یونٹ ، یونٹ لائن رہائش، آفسز \دفاتر ، سکولز ، کمرشل ادارے ، آرمی رہائشی گھر ، سول گھر ، سمیت دیگر انٹریز شامل ہیں ۔
فلاور شو