لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں رواں عدالتی ہفتہ کیلئے 4 ڈویژن ‘ 9 سنگل بنچز تشکیل

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں رواں عدالتی ہفتہ کیلئے 4 ڈویژن ‘ 9 سنگل بنچز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور نے رواں عدالتی ہفتہ کے(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

دوران ملتان بنچ کیلئے 4 ڈویژن اور 9 سنگل بنچز تشکیل دے دئیے ۔ پہلا ڈویژن بنچ جسٹس محمد قاسم خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری ‘ دوسرا ڈویژن بنچ جسٹس سید محمد کاظم رضا شمسی اور جسٹس اسلم جاوید ‘ تیسرا ڈویژن بنچ جسٹس عباد الرحمن لودھی اور جسٹس شاہد مبین ‘ چوتھا ڈویژن بنچ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس مشتاق احمد تارڑ پر مشتمل ہوگا ۔ 9 سنگل بنچز میں مذکورہ ججز کے علاوہ جسٹس حافظ شاہد ندیم کاہلوں فرائض سر ا نجام دینگے ۔
عدالتی ہفتہ