نیب ملتان کی میپکو نادہندگان کو مقررہ تاریخ تک واجبات ادائیگی کی ہدایات

نیب ملتان کی میپکو نادہندگان کو مقررہ تاریخ تک واجبات ادائیگی کی ہدایات

  

ملتان (نمائندہ خصوصی)قومی احتساب بیورو ملتان کے میپکو کے نادہندگان کے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

خلاف کارروائی کا آغاز کردیاہے اس سلسلے میں نیب ملتان بیورو نے میپکو ریجن کے 1لاکھ سے زائد نادہندگان کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ مقررہ تاریخ تک اپنے واجبات ادا کردیں ۔ بصورت دیگرایسے نادہندگان کے خلاف نیب آرڈنینس 1999کی دفعہ s(R)کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -