میپکو ریجن کے شہری علاقوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کرنیکے حکومتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا

میپکو ریجن کے شہری علاقوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کرنیکے حکومتی احکامات پر ...

  

ملتان(نمائندہ پاکستان )میپکو ریجن میں شہری علاقوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کر کے حکومتی احکامات پر عملدرامد نہیں ہوسکا ،ملتان سمیت چند بڑے (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

شہروں اور ضلعی صدر مقامات پر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6گھنٹے تک ہے۔جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں 8گھنٹے کے شیڈول کے بجائے اوسطاً 10سے 12گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔بجلی کی طویل بندش سے صارفین کے معاملات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -