سکول کی دیوار گرنے سے بچی کی ہلاکت تحقیقات کیلئے سہ رکنی ٹیم بھکر پہنچ گئی

سکول کی دیوار گرنے سے بچی کی ہلاکت تحقیقات کیلئے سہ رکنی ٹیم بھکر پہنچ گئی

  

بھکر (نامہ نگار )چک نمبر 63ایم میں بارش کے باعث سکول کی دیوار گرنے سے بچی کی ہلاکت پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

نوٹس لیتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دیا تھا جس پر عملدرآمد کے لئے گذشتہ روز 3رکنی کمیٹی کمشنر آفس سرگودھا میں حالات کا جائزہ لینے کے بعد بھکر پہنچ گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -