گھریلو حالات سے دلبرداشتہ32 سالہ شخص پھندے سے جھول گیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ32 سالہ شخص پھندے سے جھول گیا

  

ملتان(کرائم رپورٹر)گھریلو حالات سے تنگ آکر 32 سالہ شخص نے خود کشی کر لی۔تھانہ شاہ شمس کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا رہائشی ربنواز گزشتہ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کافی عرصہ سے بے روزگار تھا ۔جس کے باعث دلبرداشتہ ہوکر اس نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ مرحوم 6بچوں کا باپ تھا ،اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ شاہ شمس موقع پر پہنچ گئی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -