کوٹ ادو،بارش میں بجلی کے پول کو چھونے والا نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کوٹ ادو،بارش میں بجلی کے پول کو چھونے والا نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)وارڈ نمبر ای محلہ غریب آباد کے رہائشی سابق سکول ٹیچر ماسٹر عزیز خان بلوچ کا نوجوان بیٹا،محمد زبیر خان بلوچ (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

عرف زبی خان کا بھائی عامر بلوچ گزشتہ روز بارش میں گھر کے قریب گلی میں گزر رہا تھا کہ جامع مسجد قدسیہ کے ساتھ کھڑے بجلی کے پول کو چھوا جس میں برقی رو تھی جسے شدید جھٹکے سے کرنٹ لگا جو کہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -