چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ملتان پہنچنے پر بھرپور استقبال ‘ پھولوں کی پتیاں نچھاور

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ملتان پہنچنے پر بھرپور استقبال ‘ پھولوں کی ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کا ملتان پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا گیا پاکستان تحریک انصاف کے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

مرکزی رہنما شاہ محمود حسین قریشی ، سابق صوبائی صدر اعجاز چوہدری ، جہانگیر ترین سمیت دیگر نے ملتان اےئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا اس کے بعد عمران خان ایک بڑے قافلے کے ذریعے باہمن جی چوک پر پہنچے جہاں پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور عمران خان زندہ باد کے نعرے بلند کئے عمرا ن خان نے گاڑی سے باہر آکر ہاتھ ہلاکر کارکنوں سے شکریہ ادا کیا اس موقع پر عامر ڈوگر ، مخدوم زادہ زین حسین شاہ ، اعجاز جنجوعہ ، ندیم قریشی ،سعید مونی میاں جاوید قر یشی ، حاجی جاوید اختر ، خالد جاوید وڑائچ ، عدنان ڈوگر ، عابدہ حسین قریشی ، پروفیسر امجد بخاری ، مطلوبْ بخاری ، شاہد محمود انصاری ،اختر بلو ، شیخ محمد طاہر ، قربان فاطمہ ڈاکٹر خالد خاکوانی ، میجر (ر) مجیب خان، سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -