واپڈا کی جانب سے ایف بی آر کو کمرشل صارفین کی فہرستیں فراہم

واپڈا کی جانب سے ایف بی آر کو کمرشل صارفین کی فہرستیں فراہم

  

ملتان(نمائندہ پاکستان )وزارت ہانی و بجلی نے بورڈآف ریونیو (ایف بی آر )کو بجلی کمپنیوں کے تجارتی کمرشل صارفین کی فہرستیں فراہم کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق تقریباً ساڑھے چار لاکھ(بقیہ نمبر30صفحہ7پر )

ایسے تجارتی صارفین کے کوائف تفصیلات اور ریکارڈ ایف بی ار کو فراہم کیے گیے ہیں ،جن کے بجلی کے سالانہ مجموعی بلوں کی رقم 6لاکھ روپے سے زائد ہے۔ان صارفین کو ٹیکس نیٹ میں شامل کر کے نوٹس جاری کیے جارہے ہیں کہ گوشواراہ جات جمع کرائیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -