انچارج کمپلینٹ سیل وزیراعلی شفقت حسین کی خانیوال آمد،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے ورثاء سے اظہار تعزیت

انچارج کمپلینٹ سیل وزیراعلی شفقت حسین کی خانیوال آمد،ٹریفک حادثہ میں جاں ...

  

خانیوال ( نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے انچارج کمپلینٹ سیل چیف منسٹر پنجاب شفقت حسین پاندہ (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

گزشتہ روز خانیوال کے نواحی گاؤں 7ایٹ آر میں پہنچے ۔ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد معین علی سمیت خاندان کے دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر لواحقین سے اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی اور۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ ورثاء غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -