2 بچوں کو چوہے کے کاٹنے کے واقعہ پر ایم ایس چلڈرن ہسپتال لاڑکانہ معطل

2 بچوں کو چوہے کے کاٹنے کے واقعہ پر ایم ایس چلڈرن ہسپتال لاڑکانہ معطل
2 بچوں کو چوہے کے کاٹنے کے واقعہ پر ایم ایس چلڈرن ہسپتال لاڑکانہ معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ (ویب ڈیسک) چلڈرن ہسپتال لاڑکانہ میں 2 بچوں کو چوہے کے کاٹنے کے واقعہ پر ایم ایس منیر جوکھیو کو معطل کردیا گیا۔ ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر خلیل کو ایم ایس کا اضافی چارج دیدیا گیا۔ چلڈرن ہسپتال میں چوہے کے کاٹنے سے 2 بچے زخمی ہوئے تھے۔

مزید :

لاڑکانہ -