چینی تعاون سے تعمیر کردہ چشمہ ایٹمی پلانٹ سے پیداوارشروع

چینی تعاون سے تعمیر کردہ چشمہ ایٹمی پلانٹ سے پیداوارشروع
چینی تعاون سے تعمیر کردہ چشمہ ایٹمی پلانٹ سے پیداوارشروع

  

اسلام آباد (آئی این پی)چین کے تعاون سے پاکستان میں تعمیر کئے گئے ایٹمی ری ایکٹرز چشمہ3اور چشمہ 4 سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی،دونوں ری ایکٹر ز سے 680 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی جبکہ یہ بجلی 4روپے فی یونٹ کم قیمت پر ملے گی۔ ذرائع کاکہناہے کہ چشمہ پاور پلانٹ سے حاصل ہونیوالی بجلی اسی سال نیشنل گرڈ میں شامل ہو جائیگی جس سے بجلی بحران پرکسی حد تک قابو پانے میں مدد ملے گی۔

مزید :

اسلام آباد -