بینک میں آگ بجھانے والا سسٹم آٹھ افراد کی زندگیاں نگل گیا

بینک میں آگ بجھانے والا سسٹم آٹھ افراد کی زندگیاں نگل گیا
بینک میں آگ بجھانے والا سسٹم آٹھ افراد کی زندگیاں نگل گیا

  

نکاک( آن لائن )ایک بینک میں آگ بجھانے والے سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا تھا کہ شعلوں پر قابو پانے والا کیمیکل لیک ہو گیا اور دم گھٹنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے فائر پروٹیکشن سسٹم سے نکلنے والی گیس کی ایک قسم آکسیجن کو کم کرتی ہے جس کی وجہ سے آگ پھیلنے کا عمل رک جاتا ہے۔ تھائی لینڈ میں پیش آنے والے حادثے میں بینک میں موجود افراد آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہلاک ہوئے جبکہ سات متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -