توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رہے گی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق

توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رہے گی،قومی اسمبلی کی ...
توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رہے گی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا ہے کہ توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رہے گی ۔دنیانیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق حکومت کی پالیسی برقرار رہے گی۔ مزید بتایا گیا کہ بلوچستان اور کے پی کے نے ہندو میرج بل کی قرارداد منظور کر لی ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

قومی -اہم خبریں -