طارق روڈ پر سنار کی دکان میں ڈکیتی، ملزم لاکھوں روپے کا سونا لوٹ کر فرار

طارق روڈ پر سنار کی دکان میں ڈکیتی، ملزم لاکھوں روپے کا سونا لوٹ کر فرار
طارق روڈ پر سنار کی دکان میں ڈکیتی، ملزم لاکھوں روپے کا سونا لوٹ کر فرار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں طارق روڈ پر سنار کی دکان میں ڈکیتی ہوئی جس دوران ملزم لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ایس پی جمشید ٹاﺅن ڈاکٹر فہد کے مطابق ملزم گاڑی میں سوار ہو کر آئے اور طارق روڈ پر واقع سنار کی دکان سے لاکھوں روپے کا سونا لوٹ کر فرار ہو گئے۔

مزید :

کراچی -