سوات روڈ پر بینک ڈکیتی، مزاحمت پر گارڈ سمیت 2 افراد زخمی، ملزم لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

سوات روڈ پر بینک ڈکیتی، مزاحمت پر گارڈ سمیت 2 افراد زخمی، ملزم لاکھوں روپے ...
سوات روڈ پر بینک ڈکیتی، مزاحمت پر گارڈ سمیت 2 افراد زخمی، ملزم لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ملاکنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات روڈ پر بینک ڈکیتی پر مزاحمت کے نتیجے گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوال روڈ پر بینک میں ڈکیتی کے دوران ملزموں کی فائرنگ سے گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ملزم لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید : مالاکنڈ