سوات روڈ پر بینک ڈکیتی، مزاحمت پر گارڈ سمیت 2 افراد زخمی، ملزم لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

14 مارچ 2016 (14:08)

ملاکنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات روڈ پر بینک ڈکیتی پر مزاحمت کے نتیجے گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوال روڈ پر بینک میں ڈکیتی کے دوران ملزموں کی فائرنگ سے گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ملزم لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزیدخبریں