ورلڈ ٹی 20 بڑا ایونٹ، سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں: کوہلی

ورلڈ ٹی 20 بڑا ایونٹ، سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں: ...
ورلڈ ٹی 20 بڑا ایونٹ، سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں: کوہلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 بہت بڑا ایونٹ ہے اور سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نئی دلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ جیت کی ایک ہی چابی ہے کہ ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم ہوم گراﺅنڈ پر کھیل رہی ہے، اس کا فائدہ ہونا چاہئے جبکہ سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں۔

مزید :

کھیل -