کراچی ،منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلے میں 4دہشت گرد ہلاک ، ترجمان رینجرز

کراچی ،منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلے میں 4دہشت گرد ہلاک ، ترجمان رینجرز
کراچی ،منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلے میں 4دہشت گرد ہلاک ، ترجمان رینجرز

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )منگھو پیر میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں 4دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مزید دہشت گردو ں کی تلاش جاری ہے ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق منگھو پیر میں دہشت گردوں کی موجود گی کی اطلاع پر رینجرز نے ایک مکان پر چھاپہ مارا تو اند ر موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی اور جوابی فائرنگ کے نتیجے میں4دہشت گرد مارے گئےجبکہ ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوا۔ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ مزید دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے ۔

مزید :

کراچی -