برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

لاہور(این این آئی) برائر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی ہوگی ۔شہر میں برائلرگوشت 7روپے کمی سے 251روپے سے کم ہو کر 244روپے فی کلو ہو گیا ۔ فارمی انڈوں کی قیمت88روپے درجن پر مستحکم رہی۔

مزید : کامرس