پاکستان میں فیشن انڈسٹری تیزی سے ترقی کررہی ہے، شین

پاکستان میں فیشن انڈسٹری تیزی سے ترقی کررہی ہے، شین
پاکستان میں فیشن انڈسٹری تیزی سے ترقی کررہی ہے، شین

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل شین نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری تیزی سے ترقی کررہی ہے‘ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کو منواکروطن کانام روشن کیا۔ ان کا کہناہے کہ میں نے فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناہے ماڈلنگ میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں جب میرے کمرشلزآن ائیر ہوئے تھے ۔

حال ہی میں نئے کمرشلز شوٹ کروائے ہیں جلد ہی نئے پراجیکٹس شروع کرنے والی ہوں ۔

مزید : کلچر