’’پائل سے گھنگرو تک‘‘ کامیابی سے جاری

’’پائل سے گھنگرو تک‘‘ کامیابی سے جاری

لاہور( فلم رپورٹر) مصنف و ہدایتکار اظہر ملک اور پروڈیوسر ایم اسحاق کا سٹیج ڈرامہ ’’پائل سے گھنگرو تک‘‘ محفل آڈیٹوریم میں کامیابی سے جاری ہے، ڈرامے کی کاسٹ میں اکرم اداس‘ طاہر نوشاد‘ عامر سوہنا‘ ندیم برال‘ صباء بٹ‘ آشا چوہدری‘ زارا اکبر‘ وردہ‘کرینہ خان‘ سلمیٰ و دیگر فنکار کر رہے ہیں۔

مزید : کلچر