ریما کا نئی فلم کے حوالے سے کام شروع

ریما کا نئی فلم کے حوالے سے کام شروع
ریما کا نئی فلم کے حوالے سے کام شروع

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ریما نے اپنی فلم کیلئے خلیل الرحمان قمر سے سکرپٹ لکھوانے کے فیصلہ پر نظر ثانی کرتے ہوئے اب نئے سکرپٹ پر کام کا آغاز آئندہ ہفتہ سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اداکارہ ریما ان دنوں پاکستان میں ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ پاکستان میں 2 سے 3ماہ قیام کریں گی اور اس دوران اپنی فلم کا ہوم ورک مکمل کرلوں گی جبکہ فلم کی عکس بندی کا آغاز خواہش ہے اسی سال سے شروع ہوجائے۔ آخر میں ان کا کہنا تھا کہ جیسے مچھلی پانی کے بغیر نہیں رہ ویسے میں بھی فلم انڈسٹری سے دور نہیں رہ سکتی۔

مزید : کلچر