سٹیج ڈرامہ ’’لاہور قلندر سارے اندر‘‘ کی نمائش جاری

سٹیج ڈرامہ ’’لاہور قلندر سارے اندر‘‘ کی نمائش جاری

لاہور(فلم رپورٹر) سٹیج ڈرامہ ’’لاہور قلندر سارے اندر‘‘ گزشتہ روز تماثیل تھیٹر میں نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا، ڈرامے کے مصنف و ہدایتکار نسیم وکی اور پروڈیوسر عمر فاروق ڈوگر ہیں، ڈرامہ کی کاسٹ میں نسیم وکی، گلفام، طاہر انجم، ناصر چنیوٹی، صوبیہ خان، نشاء بھٹی، بینا سحر، نگار چوہدری، سارہ خان، سرور میلسی کے علاوہ دیگر فنکار کام کررہے ہیں۔

مزید : کلچر