بین سٹوکس ان فٹ ہوگئے

بین سٹوکس ان فٹ ہوگئے

ہیملٹن (نیٹ نیوز) انگلش ٹیم کے آل راؤنڈر بین سٹوکس فٹنس مسائل کے باعث نیوزی لینڈ الیون کے خلاف آج ہونیوالے ابتدائی دو روزہ ٹور میچ سے باہر ہو گئے۔ میچ آج شروع ہو گا ۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق سٹوکس کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں ۔

جس کے باعث وہ نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ابتدائی دو روزہ ٹور میچ میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے،۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی