عماد وسیم کوہسپتال سے ڈسچارج

عماد وسیم کوہسپتال سے ڈسچارج

دبئی(نیٹ نیوز) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کوہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ، عماد وسیم کا لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران سر زمین سے ٹکرایا گیا تھا جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی