انڈین ویلز ،سرینا ولیمز ناکام

انڈین ویلز ،سرینا ولیمز ناکام

انڈین ویلز (نیٹ نیوز) امریکن سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، وینس ولیمز، اینجلیق کربر، سوریز نوارو، سیواستووا اور کولنز نے فتوحات برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ تیسرے راؤنڈ میں امریکن کھلاڑی وینس ولیمز نے سرینا ولیمز کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی