پال فربریس نے بنگلہ دیش کرکٹ کاہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

پال فربریس نے بنگلہ دیش کرکٹ کاہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

لندن (نیٹ نیوز) انگلش ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ پال فربری نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ بورڈ نے فربریس کو قومی مینز ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش کی تھی لیکن بی سی بی نے جب انہیں کنٹریکٹ بھیجا تو انہوں نے معاہدے سے انکار کر دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی