کاؤنٹر کی تعداد بڑھائی جائے تولوگوں کو سہولت مل سکتی ہے،انچارج

کاؤنٹر کی تعداد بڑھائی جائے تولوگوں کو سہولت مل سکتی ہے،انچارج

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) کوٹ عبدالمالک نادرا آفس کے انچارج طارق مجید نے اپنے موقف میں بتایا کہ ہمارے پاس کاؤنٹر صرف دو ہیں جس کی وجہ سے 50افراد کی جن میں 25مرداور 25خواتین شامل ہیں کی شناختی کارڈ کے لیے رجسٹریشن کرتے ہیں اگر کاؤنٹر کی تعداد بڑھا دی جائے تو زیادہ لوگوں کو سہولت مل سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم شہریوں کی خدمت کے لیے بیٹھے ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے شناختی کارڈ بنائے جائیں ۔ بعض ایسے افراد ہوتے ہیں جن کے کاغذات نا مکمل ہوتے ہیں اس لیے انہیں دوبارہ آفس بلایا جاتا ہے

انچارج

مزید : میٹروپولیٹن 1