عرس مبارک

عرس مبارک

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) مانگا منڈی دربار شریف الحسن والحسنی طبیب آباد شریف مانگاہٹھاڑ دھانہ میں کل صبح دس بجے تا 3بجے دوپہر سالانہ عرس ہو رہا ہے جس میں پیر سید عبدالستار شاہ گیلانی،پیر سید عبدالرزاق شاہ گیلانی،پیر محمد امیر،طیب سیدالحسن شاہ خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4