منہالہ چوکی پولیس کی کارروائی‘ 2 افراد گرفتار،ناجائز اسلحہ و گولیاں برآمد

منہالہ چوکی پولیس کی کارروائی‘ 2 افراد گرفتار،ناجائز اسلحہ و گولیاں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی کینٹ بلال ظفر کی ہدایت پر منہالہ چوکی پولیس نے کارروائی کے دوران 2افراد کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ چوکی منہالہ پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں سلمان اور یوسف کو گرفتار کیا ہے۔اور ان ملزمان کے قبضہ سے 2بلا لائسنسی پستول اوربھاری تعداد میں گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

مزید : علاقائی