سابق امریکی خاتون اوّل ہیلری کلنٹن کا دورہ بھارت،سیر وتفریح کی

سابق امریکی خاتون اوّل ہیلری کلنٹن کا دورہ بھارت،سیر وتفریح کی

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی خاتون اوّل اورخاتون سیاستدان ہیلری کلنٹن ان دنوں بھارت کے دورہ پر ہیں جہاں وہ اپنی کتاب کی تشہیر کی ساتھ ساتھ سیر تفریح میں بھی مصروف ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہیلری کلنٹن نے جہاں نئی دہلی مختلف شخصیات سے ملاقات کی وہیں نئی دہلی کے تاریخی جہاز محل کا دورہ بھی کیا جہاں سیر تفریح کرتے ہوئے تصویر بھی بنوائیں۔اس دوران ہیلری کلنٹن محل کی سیڑھیاں اْترتے دو بار گریں جسکے بعد مجبور اََ ہیلری کلنٹن کو اپنی سینڈل اْتارنے پڑ گئی۔

مزید : علاقائی