سرکاری سکیم کے عازمین حج کی مکہ مدینہ میں رہائشیوں کیلئے عمارتوں کی خریداری شروع ہو گئی

سرکاری سکیم کے عازمین حج کی مکہ مدینہ میں رہائشیوں کیلئے عمارتوں کی خریداری ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری سکیم کے عازمین حج کی مکہ،مدینہ میں رہائشیوں کے لیے عمارتوں کی خریداری شروع،مکہ میں حرم سے 10کلو میٹر دور عزیزیہ اور بھتہ قریش میں دھڑا دھڑ خریداری شروع ،مدینہ میں مرکزیہ اور بنگالی محلہ میں خریداری کا صرف وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حجاج کی عمارتوں کی رہائش گاہوں کی خریداری کو میرٹ پر شفاف انداز میں یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

سرکاری سکیم

مزید : صفحہ آخر