پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں اچانک 4ہزار روپے اضافہ کر دیا

پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں اچانک 4ہزار روپے اضافہ کر دیا

لاہور(دویلپمنٹ سیل)قومی ائیر لائنز پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں اچانک 4ہزار روپے اضافہ کر دیا ،عمرہ کرایہ 54ہزار 22روپے ہو گیا،پی آئی اے کی طرف سے عمرہ کرایہ میں بغیر نوٹس اضافے پر ٹریول ایجنٹ ناراض،کرایوں میں کمی ایک ہفتہ بھی نہیں رکھی گئی ،5مارچ کو کرایہ 4ہزار کم کیا گیا تھا اب 13مارچ کو دوبارہ 4ہزار کرایہ بڑھا دیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر