ڈبل شفٹ سکولوں کو چلانے کیلئے فنڈزنان سیلری بجٹ میں رکھنے کا فیصلہ

ڈبل شفٹ سکولوں کو چلانے کیلئے فنڈزنان سیلری بجٹ میں رکھنے کا فیصلہ

ملتان( جنرل رپورٹر)ڈبل شفٹ سکولوں کو چلانے کیلئے فنڈز نان سیلری بجٹ میں رکھنے کا فیصلہ بتایاگیا ہے کہ ڈبل شفٹ سکولوں کو جاری رکھنے کیلئے محکمہ سکولز نے فنڈز مختص کردئے جاری (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ان سکولوں کے لئے نان سیلری بجٹ میں فنڈز رکھے جائیں ایجوکیشن اتھارٹی نئے بجٹ میں اس مد میں فنڈز کے حصول کیلئے تجاویز بھی ارسال کرے تاکہ آ ئندہ فنڈز جاری ہوتے رہیں۔

مزید : صفحہ آخر