ڈیرہ غازی خان،مزدور دوران کام3منزلہ عمارت سے گر کر دم توڑ گیا

ڈیرہ غازی خان،مزدور دوران کام3منزلہ عمارت سے گر کر دم توڑ گیا

ڈیرہ غازی خان(نمائندہ خصوصی،سٹی رپورٹر) تھانہ گدائی کی حدودڈیفنس ویو کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت پر 25سالہ مزدور محمد اسحاق موہانہ شٹرنگ کھول رہاتھا کہ اچانک پاؤں سلپ ہونے سے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

نیچے زمین پر اگر جیسے ریسکیو1122نے ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں منتقل کیاجہاں پر زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیاتھانہ گدائی پولیس نے واقعہ کو اتفاقیہ قراردیتے ہوئے نعش ورثا ء کے حوالے کر دی ۔

مزدور

مزید : صفحہ آخر