ساتھ جانے سے انکار پر چھری سے بیوی کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیا

ساتھ جانے سے انکار پر چھری سے بیوی کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیا

لو د ہر ا ں(نما ئند ہ پا کستا ن ) شو ہر نے چھر ی سے بیو ی کا نا ک اور ہو نٹ کا ٹ د یا ، پو لیس ر پو ر ٹ کے مطا بق بستی عبد ا للہ پو ر کے ر ہا ئشی حسنین و لد گل شیر نے پو لیس کو بیا ن د یا کہ اس کی بہن مسما ت سمینہ نا ز کی شا د ی ا یک سا ل قبل عبد ا لر حمن سے ہو ئی اور میر ی بہن میر ے گھر �آئی ہو ئی تھی کہ اس کا شو ہر عبد ا لر حمن گذ شتہ را ت ا پنی بیو ی سمینہ نا ز کو ز بر د ستی ا پنے سا تھ لے جا نے لگا اور اس کے(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ا نکا ر پر چھر ی سے اس کا نا ک اور ہو نٹ کا ٹ د یا اور مو قع سے فر ا ر ہو گیا تھا نہ سٹی ما ڈ ل پو لیس نے ملز م عبد ا لر حمن کے خلا ف مقد مہ نمبر 175/18 در ج کر لیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر