زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ3روز میں ہونیکا امکان،فیصلہ آج کے اجلاس میں کیا جائیگا

زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ3روز میں ہونیکا امکان،فیصلہ آج کے اجلاس میں ...

ملتان( جنرل رپورٹر)17مارچ کو ہونے والے سلیکشن بورڈ کے خفیہ ایجنڈے کے مندرجات سامنے آنے لگے ذرائع کے مطابق سلیکشن بورڈ کے پہلے روز سول انجینئرنگ کے پروفیسر کیس (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

جس میں امیدوار ڈاکٹر طاہرسلطان اور ڈاکٹر عابد لطیف ہیں ، انگلش کے ڈاکٹر نوید سٹیٹ کے ڈاکٹر عاطف فارمیسی میں ڈاکٹر ثمینہ افضل کے پروفیسر کے کیس بھی شامل ہیں جبکہ اے پی کے لئے شعبہ ہارٹی کلچر ، اردو، فوڈ سائنس اور فائن آرٹس کے کیس شامل ہیں ، دوسرے روز بائیوکیمسٹری ، اوردیگر شعبوں کے کیس زیر بحث آئیں گے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن بورڈ اب تین روز ہونے کا امکان ہے اور اس کا فیصلہ آج ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا جس میں اے ایس اے کیطرف سے آنے والی درخواست کے 50اساتذہ جن کی انٹیرم مدت پوری ہوچکی ہے کے کیس بھی سلیکشن بورڈ میں شامل کرنے کی تجاویز دی گئی ہے۔

سلیکشن بورڈ

مزید : صفحہ آخر