مریم نواز اور حمزہ شہباز اسٹیج کی پچھلی نشست پر بیٹھے گپ شپ کرتے رہے

مریم نواز اور حمزہ شہباز اسٹیج کی پچھلی نشست پر بیٹھے گپ شپ کرتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اسٹیج پر پچھلی نشست پر بیٹھے رہے اور آپس میں گپ شپ کرتے رہے جبکہ پہلی نشست پر نواز شریف شریف ، شہباز شریف ، راجہ ظفر الحق، شاہد خاقان عباسی، راجہ فاروق حیدر، سردار ثناء اللہ زہری، انجینئر امیر مقام سمیت دیگر براجمان تھے۔
گپ شپ