لیاقت علی خان انتقال کرگئے
صوابی ( بیورورپورٹ ) مسلم لیگ ن زیدہ سٹی کے جنرل سیکرٹری حامدعلی کے چچا لیاقت علی خان انتقال کرگئے ،انہیں آبائی قبرستان زیدہ میں سپردخاک کردیا گیا ، ان کی رسم قل کل بروز جمعرات محلہ زیارت پایاں زیدہ میں ادا کی جائے گی ۔

You are subscribed Successfully