محمد نثار کے بھا ئی محمد شاد انتقال کر گئے

محمد نثار کے بھا ئی محمد شاد انتقال کر گئے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) اے این پی ڈاگ بہسود واقع چراٹ روڈ کے راہنما محمد نثار کے بھا ئی محمد شاد انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں ڈاگ بہسود کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نمان جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم سمیع اللہ اور کلیم اللہ کے والد بزگوار تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر