لوند خوڑ الو کے ممتاز عالم دین مولانا فضل سبحان انتقال کر گئے

لوند خوڑ الو کے ممتاز عالم دین مولانا فضل سبحان انتقال کر گئے

شیرگڑھ(نامہ نگار)لوند خوڑ الو کے ممتاز عالم دین مولانا فضل سبحان انتقال کر گئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپر خاک کیا گیا وہ ماسٹر اکرام اللہ کے والد بزر گوار تھے ان کی رسم قل آج بروز بدھ ان کی رہائشگاہ الو لون خوڑ میں ادا کی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر