پی ایس ایل فائنل ،پی سی بی نے 1ہزار والا ٹکٹ اتنا مہنگا کردیا کہ شائقین کرکٹ کو نجم سیٹھی پر شدید غصہ آجائے گا

پی ایس ایل فائنل ،پی سی بی نے 1ہزار والا ٹکٹ اتنا مہنگا کردیا کہ شائقین کرکٹ ...
پی ایس ایل فائنل ،پی سی بی نے 1ہزار والا ٹکٹ اتنا مہنگا کردیا کہ شائقین کرکٹ کو نجم سیٹھی پر شدید غصہ آجائے گا

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مداحوں کی جانب سے بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹکٹس مہنگے کردیئے۔تفصیل کے مطابق کراچی میںہونے والے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافے کے پیش نظر پی سی بی نے قیمتیں بڑھادیں، 2 جنرل انکلوژر کی ٹکٹوں کی قیمت وی آئی پی انکلوژر کے برابر کر دی گئی ہے۔شائقین کرکٹ کو اب اقبال قاسم اور نسیم الغنی انکلوژرکا ایک ٹکٹ ایک ہزار روپے کے بجائے 12 ہزار روپے میں ملے گا۔

مزید : کھیل /PSL /PSL News Update